ماشاءاللہ چولستانی نسل کا خوبصورت اور صحت مند جانور، اس وقت شجاع آباد میں موجود ہے۔ وزن تقریباً سات من ہے۔ یہ جانور تول کر فروخت کیا جائے گا، فی کلو ریٹ 850 روپے ہے۔ موقع پر وزن کیا جائے گا اور جو وزن نکلے گا اسی حساب سے ادائیگی کرنا ہوگی۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
POSTED BY